Commerical plaza for Sale.Wakeel Colony
اولڈ اسلام آباد ائیر پورٹ کے قریب وکیل کالونی میں ایک برانڈ نیو خوبصورت کمرشل پلازہ برائے فوری فروخت ہے, اسلام آباد کے سیکٹرز کے اچھے مکان گلبرگ میں فارم ہاؤس یا کسی اچھی پراپرٹی کیساتھ تبادلہ یا ایڈجسٹمنٹ بھی ممکن ہے۔لیکن ترجیحاً کیش پر ہی بیچنا ہے
آئی ٹی کمپنی،سوفٹ وئیر ہاؤس اسکول ،کالج،ہسپتال اور کیش اینڈ کیری کے لیے بہترین
رقبہ 35 مرلے
سائز 60× 138
بیسمنٹ+ گراؤنڈ+ فرسٹ فلور+ممٹی (جو بڑھایا بھی جاسکتا ہے)
کورڈ ایریا 20080.317 اسکوائر فٹ
بیسمنٹ 7970
گراؤنڈ 8364
فرسٹ فلور 3736 اسکوائر فٹ
12سے 15 لاکھ تک کرائے پر لگ سکتا ہے ابھی نیا تیار ہوا ہے
ڈیمانڈ صرف 20 کروڑ روپے رابطہ
جمیل عالم
03005193900
-
AddressWakeel colony near old airport